مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے تمل ناڈو اور آندھرا پردیش کے وزرائے
اعلی سے بات کرکے طوفان وردہ سے پیدا ہوئی صورتحال سے متعلق
معلومات حاصل
کی ۔سمندری طوفان وردہ کی وجہ سے تمل ناڈو میں دو لوگوں کی موت ہونے کی خبر ہے۔ان ریاستوں کے کچھ حصوں میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔